Results 1 to 3 of 3

Thread: اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

    اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے
    جب مجھے چاہے منا کر لے جائے

    میں نہ جاؤں جو وہاں تو مجھ کو
    میری تنہائی اٹھا کر لے جائے

    وہ مجھے بھول گیا ہے شاید
    یاد آ جاؤں تو آ کر لے جائے

    ہوں خفا اس سے مگر اتنا نہیں
    خود نہ جاؤں گا بلا کر لے جائے

    خالی ہاتھوں کو ملے گی خوشبو
    جب ہوا چاہے چرا کر لے جائے

    در خزانے کا کہیں بند نہیں
    یہ خزانہ کوئی آ کر لے جائے

    دھوپ میں بیٹھوں تو ساتھی میرا
    اپنے سائے میں اٹھا کر لے جائے

    تجھ کو بھی کوچۂ عشاقاں میں
    اپنے مولا سے دعا کر، لے جائے

    کوئی قاتل نہیں گزرا ایسا
    جس کو تاریخ بچا کر لے جائے

    اک دیا ایسا بھی دیکھا میں نے
    ظلمتِ شب کو ہٹا کر لے جائے

    کون Ù…Ø+بوب ہوا ہے ایسا
    اپنے عاشق کو بُلا کر لے جائے

    پھر سے آ جائے کوئی چپکے سے
    کہیں باتوں میں لگا کر لے جائے



    2gvsho3 - اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

    اس کے ہمراہ چلا جاتا ہوں
    جو مرے دل کو دکھا کر لے جائے

    کوئی عیسیٰ مرے معبود کہ جو
    تیرے مردوں کو جِلا کر لے جائے

    ایسی دیوانگی Ùˆ Ø+یرانی
    آئینہ کوئی دکھا کر لے جائے

    سامنے سب کے پڑی ہے دنیا
    ذات میں جو بھی سما کر لے جائے

    ایسے ملتا نہیں مٹّی کو دوام
    بس خدا جس کو بنا کر لے جائے

    ہو سخنور کوئی ایسا پیدا
    جو سخن میرا چرا کر لے جائے

    2gvsho3 - اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

    2gvsho3 - اپنا اØ+وال سنا کر Ù„Û’ جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •