مرغی Ú©Û’ گوشت میں اینٹی بائیوٹک انسانی صØ+ت کیلئے انتہائی مضر صØ+ت
488535 27405654 - مرغی Ú©Û’ گوشت میں اینٹی بائیوٹک انسانی صØ+ت کیلئے انتہائی مضر صØ+ت

لاہور: (ویب ڈیسک) ماہرین کا خیال ہے کہ مرغی Ú©Û’ گوشت میں اینٹی بائیوٹک کا استعمال انسانی صØ+ت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہو سکتا ہے۔

ماہرین Ú©Û’ مطابق مرغی Ú©ÛŒ صنعت میں اینٹی بائیو Ù¹Ú© Ú©Û’ استعمال Ù†Û’ انسانوں Ú©Û’ لیے صØ+ت Ú©Û’ شدید خطرات پیدا کر دیئے ہیں۔ ماہرین Ú©Û’ مطابق جتنا زیادہ اینٹی بائیوٹک کا استعمال مرغی میں کیا جائے گا اتنی ہی بیکٹریا میں مزاØ+مت پیدا ہو گی۔
ماØ+ول دوست Ú©ÛŒ تنظیم جرمن واچ Ù†Û’ سپر مارکیٹوں میں مرغی Ú©Û’ سستے گوشت میں اینٹی بائیوٹک Ú©Û’ خلاف مزاØ+مت پیدا کرنے والے بیکٹریا Ú©ÛŒ موجودگی پر تØ+فظات کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم Ú©Û’ مطابق مارکیٹوں میں نصف سے زائد دستیاب گوشت مضر صØ+ت ہے۔
جرمن واچ Ú©Û’ مطابق مرغی Ú©Û’ گوشت Ú©Û’ مختلف 69 نمونے رعایتی مارکیٹوں سے Ø+اصل کرنے Ú©Û’ بعد یونیورسٹی Ú©ÛŒ لیبارٹری سے تجزیہ کرایا گیا۔ ان نمونوں میں سے 56 فیصد میں ایسے جراثیم Ú©ÛŒ موجودگی پائی گئی، جو اینٹی بائیوٹک کیخلاف مزاØ+مت رکھتے ہیں۔ یہ مرغی کا گوشت جرمنی Ú©Û’ اندر واقع چار سب سے بڑے مذبØ+ خانوں (سلاٹر ہاؤسز) Ù†Û’ فراہم کیا تھا۔
جرمن واچ Ú©Û’ مطابق لیڈل، نیٹو، ریال، آلڈی اور پینی سے Ø+اصل کیے گئے مرغی Ú©Û’ گوشت Ú©Û’ ایک تہائی نمونوں میں اینٹی بائیوٹک مزاØ+مت رکھنے والے بیکٹریا Ú©ÛŒ موجودگی پائی گئی۔ ریزرور اینٹی بائیوٹک Ú©Ùˆ پہلے سے مستعمل اینٹی بائیوٹک Ú©ÛŒ چوتھی اور پانچویں نسل قرار دیا جاتا ہے اور یہ سُپر بگ بیکٹیریا Ú©Û’ خلاف عمل کرنے Ú©ÛŒ آخری دوا ہوتی ہے۔
جرمنی کی وزارت زراعت نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری انڈسٹری میں اینٹی بائیوٹک کا کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ انسانوں میں بیکٹریا کو ختم کرنے کی اینٹی بائیوٹک ادویات کے اثرات میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ماہرین Ø+یاتیات Ú©Û’ خیال میں جتنا زیادہ اینٹی بائیوٹک کا استعمال مرغی میں کیا جائے گا، اتنی ہی بیکٹریا میں مزاØ+مت پیدا ہو Ú¯ÛŒ اور انجام کار انسانی صØ+ت Ú©Û’ لیے خطرے کا سبب بنے گی۔
ماہرین کا خیال ہے کہ مرغی Ú©Û’ گوشت Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ پکانے سے اُس میں موجود بیکٹیریا ہلاک ہو جاتا ہے لیکن Ú©Ù… Ù¾Ú©Û’ ہوئے گوشت میں موجود بیکٹریا سے کوئی بھی انسان شدید بیمار ہو سکتا ہے یا پھر یہ بیماری شدت اختیار کرتے ہوئے مریض Ú©Ùˆ موت Ú©Û’ منہ میں Ù„Û’ جا سکتی ہے۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ گوشت کاٹنے والے بورڈ پر بھی ایسا سپر بگ بیکٹریا رہ سکتا ہے اور یہ بھی انسانی جان Ú©Û’ لیے مضر ہوتا ہے۔ اسی طرØ+ پولٹری Ú©Û’ فارم پر کام کرنے والے ورکرز بھی ایسے بیکٹریا کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ان میں یہ بیکٹریا سانس لینے سے داخل ہو سکتا ہے۔