Results 1 to 3 of 3

Thread: ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

    ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت
    488477 37192102 - ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

    ایک عالمی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں گردوں کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کی ایک بڑی وجہ ذیابیطس اور موٹاپے کا مرض ہے اسی لئے خون میں شکر کی مقدار کو سختی سے کنٹرول کرکے پوری دنیا میں گردوں کے مرض کے بوجھ کو کم کیا جاسکتا ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کنٹرول کرکے گردے کے امراض کے واقعات میں ایک تہائی کمی کی جاسکتی ہے۔ اس وقت ذیابیطس کی وجہ سے لاکھوں مریض گردوں کی ایک شدید مرض کے شکار ہیں جسے اینڈ سٹیج کڈنی ڈیزیز کہا جاتا ہے اور 2030 میں پوری دنیا میں اس کے مریضوں کی تعداد 14 کروڑ 50 لاکھ تک جاپہنچے گی لیکن افسوس یہ کہ ان میں سے صرف 55 لاکھ مریضوں کو ہی طبی سہولیات فراہم ہوسکیں گی جس کی وجہ غربت، ڈاکٹروں اور ہسپتال کی کمی، لاعلمی اور لاپرواہی ہے کیونکہ مریضوں کی اکثریت کا تعلق غریب ممالک سے ہوگا۔

    ای ایس کے ڈی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن پوری دنیا میں بہت کم مریضوں کو ڈائلسز اور مناسب طبی سہولیات حاصل ہے۔ انٹرنیشنل سوسائٹی آف نیفرولوجی نے 160 ممالک میں تفصیلی سروے کیا اور بتایا کہ ہرسال 20 لاکھ افراد گردوں کے مرض سے مر رہے ہیں۔
    2gvsho3 - ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

    2gvsho3 - ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: ذیابیطس پر سختی سے کنٹرول، صحت مند گردوں کی ضمانت

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •