وقت کی قدر
وقار عزیز
سپین Ú©Û’ سولÛویں صدی Ú©Û’ ایک ÙلاسÙر کا قول ÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ میں وقت Ú©Û’ سوا Ûمارا Ú©Ú†Ú¾ بھی Ù†Ûیں۔ صر٠وقت ÛÛŒ ایک ایسی دولت ÛÛ’ جو Ûمیں Ø+اصل ÛÛ’ اس لیے وقت Ú©ÛŒ قدر کرنی چاÛیے۔ دنیا میں Ûمارا Ø±ÙˆÛŒÛ Ø§Ø³ قول Ú©Û’ برعکس ÛÛ’Û” ÛÙ… مادی اشیا یعنی روپے پیسے، سونے چاندی، مال اور جائیداد Ú©ÛŒ تو قدر کرتے Ûیں لیکن وقت Ú©Ùˆ بے دردی سے ضائع کر دیتے Ûیں۔ Ø+Ø§Ù„Ø§Ù†Ú©Û ÙˆÙ‚Øª Ûماری ان تمام چیزوں سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù‚ÛŒÙ…ØªÛŒ ÛÛ’Û”ÛÙ… ÛÙ…ÛŒØ´Û ÛŒÛÛŒ سمجھتے رÛتے Ûیں Ú©Û Ûماری زندگی میں بÛت وقت ÛÛ’ لیکن وقت تیزی سے گزرتا چلا جاتا ÛÛ’ اور Ûمیں اس کا اØ+ساس ÛÛŒ Ù†Ûیں Ûوتا۔ بÛت دیر بعد Ûمیں Ù¾ØªÛ Ú†Ù„ØªØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ûت سا وقت گزر چکا ÛÛ’ اور اب اسے ÛÙ… واپس Ù†Ûیں لا سکتے۔ اسے استعمال میں لا کر آپ اپنے تمام مقاصد Ø+اصل کر سکتے Ûیں۔ لیکن اگر آپ Ù†Û’ وقت Ú©Ùˆ ضائع کر دیا تو سمجھیں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ù†Û’ اپنے آپ Ú©Ùˆ ØªØ¨Ø§Û Ùˆ برباد کر دیا۔ اس لیے وقت Ú©ÛŒ قدر کریں۔ اس سے پورا پورا ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ø§Ù¹Ú¾Ø§Ø¦ÛŒÚºØŒ اپنے مقاصد Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے اسے بÛتر سے بÛتر طور پر استعمال کریں اور وقت Ú©Ùˆ اپنے کاموں Ú©Û’ Ø+ساب سے اس طرØ+ تقسیم کریں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ú©ÛŒ زندگی میں نظم Ùˆ ضبط اور تنظیم پیدا ÛÙˆÛ” ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے ÛŒÛ ØªØµÙˆØ± کریں Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ù†Û’ Ú©Ûیں جانا ÛÛ’Û” آپ Ù†Û’ Ûوائی جÛاز کا Ù¹Ú©Ù¹ خریدا۔ Ù¹Ú©Ù¹ خریدتے وقت آپ Ú©Ùˆ معلوم Ûوا Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ کا جÛاز صبØ+ نو بجے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگا۔ آپ Ù†Û’ ÛŒÛ Ø¬Ø§Ù†Ù†Û’ Ú©Û’ باوجود وقت Ú©ÛŒ صØ+ÛŒØ+ تقسیم Ù†Ûیں کی۔ آپ Ú©Ùˆ دیر ÛÙˆ گئی۔ جب آپ Ûوائی اڈے پر Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ تو جÛاز Ùضا میں بلند ÛÙˆ چکا تھا۔ زندگی میں وقت Ú©ÛŒ بھی ÛŒÛÛŒ صورت Ø+ال ÛÛ’Û” آپ Ú©Ùˆ وقت کا خیال رکھنا Ù¾Ú‘Û’ گا ÙˆØ±Ù†Û ÙˆÙ‚Øª آپ Ú©Û’ Ûاتھوں سے Ù†Ú©Ù„ جائے گا۔ اگر آپ زندگی میں کامیابی Ø+اصل کرنا چاÛتے Ûیں تو وقت Ú©Ùˆ اپنے مقاصد Ú©Û’ Ø+ساب سے صØ+ÛŒØ+ تقسیم کریں۔ Ù+…Ù+…Ù+