بے بسی بارش نے زمین پر پاؤں دھرا خوشبو کھنکی ، گھنگھرو چھنکا لہرائی ہَوا ، بہکی برکھا کیا جانیے کیا مٹّی سے کہا در آئی شریر میں اِک ندیا کس اور چلی ، دیّا دیّا! کس گھاٹ لگوں رے پرویّا سارا جگ جل اور میں نیّا
@Mariaa @maya
Forum Rules