Results 1 to 3 of 3

Thread: تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن


    تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن
    تیری گلی گلی کی خیر اے مرے دل رُبا وطن
    وہ تو بس ایک موج تھی آئی ادھر اُدھر گئی
    آنکھوں میں ہے مگر ابھی رات کے خواب کی تھکن
    پھر وہی دشتِ بے اماں پھر وہی رنجِ+ رائیگاں
    دل کو جگا کے سو گئی تیرے خیال کی کرن
    آیا گیا نہ میں کہیں+ صبح سے شام ہو گئی
    جلنے لگے ہیں+ ہاتھ کیوں ٹوٹ رہا ہے کیوں +بدن
    کس سے کہوں کوئی نہیں سو گئے شہر کے مکیں
    کب سے پڑی ہے راہ میں میّتِ شہرِ بے کفن
    میکدہ بجھ گیا تو کیا رات ہے میری ہمنوا
    سایہ ہے میرا ہم سبو چاند ہے میرا ہم سخن
    دل ہے مرا لہو لہو تاب نہ لاسکے گا تو
    اے مرے تازہ ہمنشیں تو مرا ہم سبو نہ بن



    2gvsho3 - تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن

    2gvsho3 - تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: تو ہے دلوں کی روشنی تو ہے سحر کا بانکپن

    Very nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •