تیزی سے سیکھنے والے اÙرادتیز رÙتار نیورون Ú©Û’ مالک
جس رÙتار سے کوئی بھی شخص معلومات Ø+اصل کرتا، سمجھتا اور پروسیس کرکے اسے جمع کرنے Ú©Û’ بعد استعمال کرتا ÛÛ’
سنگاپور(نیٹ نیوز)جس رÙتار سے کوئی بھی شخص معلومات Ø+اصل کرتا، سمجھتا اور پروسیس کرکے اسے جمع کرنے Ú©Û’ بعد استعمال کرتا ÛÛ’ تو اس کا انØ+صار دماغی اعصابی خلیات Ú©ÛŒ Ùائرنگ پر Ûوتا ÛÛ’ ۔یعنی دماغ سے ایک نیورون Ú©Û’ بعد دوسرے نیورون Ú©Û’ خارج Ûونے میں وقÙÛ Ø¬ØªÙ†Ø§ Ú©Ù… Ûوگا اسی رÙتار سے دماغ میں معلومات وصول، Ù…Ø+Ùوظ، پروسیس اور اسے استعمال کرنے کا عمل تیز Ûوگا،الÙاظ دیگر Ùوری اور بروقت سوچنے Ú©Û’ عمل میں نیورون Ùائر Ûونے کا وقت بÛت اÛمیت رکھتا ÛÛ’ Û”ÛŒÛ Ø§ÛÙ… تØ+قیق یادداشت اور Ø+اÙظے Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ سمجھنے میں Ù†Ûایت اÛÙ… تصور Ú©ÛŒ جارÛÛŒ ÛÛ’ Û” نیورون یعنی دماغی خلیات طبعی طور پر جن تاروں سے جڑے Ûوتے Ûیں انÛیں سائناپسÙس Ú©Ûا جاتا ÛÛ’ اور اسی Ú©ÛŒ بدولت آپس میں معلومات کا ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûیں۔ ماÛرین Ù†Û’ سمجھنے اور سیکھنے Ú©Û’ ایک اÛÙ… دماغی مکینزم ’’سپائک ٹائمنگ ڈپینڈنٹ پلاسٹی سÙÙ¹ÛŒ (ایس Ù¹ÛŒ ÚˆÛŒ Ù¾ÛŒ)‘‘ Ú©Ùˆ آزمایا جس میں ایک نیورون سے دوسرے نیورون Ú©Û’ درمیان سگنل یا رابطے Ú©Ùˆ دیکھا جاتا ÛÛ’ Û” ماÛرین Ù†Û’ نوٹ کیا Ú©Û Ø¯Ùˆ نیورون Ú©Û’ درمیان سگنل Ú©Û’ تبادلے کا وقت جتنا Ú©Ù… تھا معلومات نیورون میں معلومات اتنی ÛÛŒ دیرپا اور مضبوط دیکھی گئی۔