Results 1 to 2 of 2

Thread: بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں


    بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں
    میری آنکھیں مرے دشمن کو لگا دی جائیں

    بے ہنر لوگ کہاں Ø+رف Ú©ÛŒ سچائی کہاں
    اب کتابیں کسی دریا میں بہا دی جائیں

    ان کی پہچان کا دکھ جاں سے گزرتا ہے
    یہ شبیہیں سرِ آئینہ گنوا دی جائیں

    اب بچھڑنے کا سلیقہ ہے نہ ملنے کا ہنر
    عشق میں تہمتیں آئیں تو بھُلا دی جائیں

    یا تو خورشید چمکتا رہے پیشانی میں
    یا لکیریں مرے ماتھے کی مٹا دی جائیں

    کتنی بھولی ہوئی باتیں ہمیں آج اُس کی سلیمؔ
    یاد آئی ہیں تو اب اس کو بتا دی جائیں
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں

    2gvsho3 - بجھنے لگ جائیں تو پھر شمعیں جلا دی جائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •