بسنت بہار کی نرم ہنسی

بسنت بہار کی نرم ہنسی
آنگن میں چھلکی
بھیگ گئی مری ساری
پھر___پروا کی شوخی!
کیسے اپنا آپ سنبھالوں
آنچل سے تن ڈھانپوں ___تو
زُلفیں کھُل جائیں
زُلف سمیٹوں
تن چھلکے گا