بسنت بہار کی نرم ہنسی بسنت بہار کی نرم ہنسی آنگن میں چھلکی بھیگ گئی مری ساری پھر___پروا کی شوخی! کیسے اپنا آپ سنبھالوں آنچل سے تن ڈھانپوں ___تو زُلفیں کھُل جائیں زُلف سمیٹوں تن چھلکے گا
@Mariaa @maya
Forum Rules