Results 1 to 2 of 2

Thread: اک اور گھر بھی تھا مرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اک اور گھر بھی تھا مرا



    اک اور گھر بھی تھا مرا

    اک اور گھر بھی تھا مرا
    جس میں رہتا تھا کبھی
    اک اور کنبہ تھا مرا
    بچوں بڑوں کے درمیاں
    اک اور ہستی تھی مری
    کچھ رنج تھے کچھ خواب تھے
    موجود ہیں جو آج بھی
    وہ گھر جو تھی بستی مری
    یہ گھر جو ہے بستی مری
    اس میں بھی ہے ہستی مری
    اور میں ہوں جیسے کوئی شے
    دوبستیوں میں اجنبی
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - اک اور گھر بھی تھا مرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اک اور گھر بھی تھا مرا

    2gvsho3 - اک اور گھر بھی تھا مرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •