نہ پوچھ! نسخہ مرہم جراحتِ دل کا کہ اس میں ریزہ الماس جزو اعظم ہے بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کی وہ ایک نگہ، کہ بظاہر نگاہ سے کم ہے
@Mariaa @maya
Forum Rules