کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ ہو؟
یعنی، اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے
مرتے مرتے دیکھنے کی آرزو رہ جائے گی
وائے ناکامی ! کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
کیوں نہ ہو، چشمِ بتاں ، محوِ تغافل، کیوں نہ ہو؟
یعنی، اس بیمار کو نظارے سے پرہیز ہے
مرتے مرتے دیکھنے کی آرزو رہ جائے گی
وائے ناکامی ! کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے