Results 1 to 3 of 3

Thread: اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاول بھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاول بھ

    اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاول بھٹو

    پاکستان پیپلز پارٹی Ú©Û’ چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اردو میں مکمل عبور نہ ہونے Ú©Û’ باعث ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا۔ میں Ù†Û’ یہ جملہ جان بوجھ کر نہیں بولا۔

    دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنمائوں سے ملاقات کی اور کہا کہ پی ٹی آئی کی کرپشن کو ہر جگہ پر بے نقاب کیا جائے۔ انہوں نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کی کرپشن پر تفتیشی ادارے ایکشن کیوں نہیں لیتے؟۔
    اس موقع پر پی پی خیبر پختونخواہ کے رہنماؤں نے بلاول بھٹو زرداری کو بی آر ٹی منصوبہ، مالم جبہ کیس اور طلبہ کی جعلی داخلوں کے معاملے پر بھی تفصیلی بریفنگ بھی دی۔
    بریفنگ کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے سارے دعوے ایک ایک کر کہ جھوٹے ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔ بلین ٹری سونامی میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے۔
    2gvsho3 - اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاول بھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاو

    2gvsho3 - اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاول بھ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اردو میں عبور نہ ہونے پر ’’خان صاØ+ب سمجھتی ہے‘‘ کہہ دیا: بلاو

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •