Results 1 to 2 of 2

Thread: سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

    سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘
    baby kids 300x169 - سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

    Ø+الیہ عرصے میں سروگیسی یا کسی دوسرے Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÚ©Ú¾ سے بچے Ú©ÛŒ پیدائش ہونا عام ہوتا جا رہا ہے۔

    اس Ú©ÛŒ وجوہات میں آئی ÙˆÛŒ ایف جیسی تکنیکوں میں ہونے والی پیش رفت، روایتی رویوں میں نرمی اور دیر سے بچے پیدا کرنے کا بڑھتا ہوا رجØ+ان شامل ہیں۔

    Ù¾Ú†Ú¾Ù„ÛŒ دو دہائیوں میں عالمی سطØ+ پر یہ رجØ+ان بڑھا ہے۔ اس بارے میں Ø+تمی اعداد وشمار تو میسر نہیں لیکن 2012 میں سروگیسی سے جڑی صنعت کا سالانہ Ø+جم 6 بلین ڈالر تھا۔

    صرف برطانیہ میں سروگیسی Ú©Û’ ذریعے ہونے والی پیدائش Ú©Û’ بعد جاری کیے گئے ولدیت Ú©Û’ اØ+کامات Ú©ÛŒ شرØ+ 2011 میں 121 سے 2018 میں 368 تک، یعنی تین گنا بڑھ گئی ہے۔ سروگیسی Ú©Û’ ذریعے پیدا ہونے والے بچوں Ú©ÛŒ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ والدین اس قسم Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… نامے جارے کروانے Ú©Û’ پابند نہیں۔
    شہ سرخیوں میں

    سروگیسی دو طرØ+ Ú©ÛŒ ہو سکتی ہے: جیسٹیشنل، جہاں سروگیٹ ماں Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÚ©Ú¾ میں بیضہ (ایگ) اور نطفہ (سپرم) داخل کیے جاتے ہیں، اور روایتی، جہاں سروگیٹ ماں کا اپنا بیضہ استعمال ہوتا ہے۔

    سروگیسی خاص طور پر ان جوڑوں کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے جو قدرتی طور پر بچے پیدا نہیں کر سکتے۔ اس عمل کے ذریعے وہ گود لینے کے طویل اور مشکل عمل سے گزرے بغیر ’اپنے‘ بچوں کے والدین بن سکتے ہیں۔

    زیادہ تر کیسز میں یہ تمام چیزیں آرام سے ہو جاتی ہیں۔ لیکن جیسے جیسے سروگیسی کی مقبولیت بڑھی ہے، اس کے ساتھ ہی سروگیٹس کے ساتھ برے سلوک اور اس سے پیدا ہونے والے اخلاقی مسائل کی کہانیاں بھی سامنے آنے لگی ہیں۔
     106605477 c8def365 7f1c 4981 9801 fb380eb113b8 - سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

    کمزور کو نشانہ بنایا جاتا ہے

    بچوں Ú©Û’ بارے میں تشویش Ú©Û’ ساتھ ساتھ ایسی مثالیں بھی ہیں جہاں سروگیٹ ماؤں Ú©Ùˆ ایجنٹس ابتر Ø+الات میں رکھتے ہیں اور ان کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

    اکثر اوقات معاشرتی اور معاشی طور پر کمزور خواتین کو سروگیسی کے لیے نشانہ بنایا جاتا ہے اور انہیں پیسوں کا لاچ دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر یوکرین میں سروگیسی کے لیے 20000 ڈالر تک کی رقم دی جا سکتی ہے، جو کہ وہاں کی اوسط سالانہ آمدنی سے 8 گنا زیادہ ہے۔

    تاہم اس طرØ+ Ú©ÛŒ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ سروگیٹ ماؤں Ú©Û’ ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے اور سخت قوائد نہ ماننے یا بچے ضائع ہو جانے Ú©ÛŒ صورت میں ایجنسیز انہیں پیسے دینے سے انکار کر دیتی ہیں۔
    صØ+ت سیاØ+ت میں اضافہ

    سروگیسی کے بارے میں قوانین ہر ملک میں مختلف ہیں۔

    جرمنی اور فرانس جیسے ممالک میں اسے خواتین کا اØ+ترام نہ کرنے، اور کسی اور Ú©Û’ مقاصد Ú©Û’ لیے انہیں استعمال کرنے Ú©Û’ طور پر دیکھا جاتا ہے اس لیے اس پر مکمل پابندی ہے۔

    برطانیہ جیسے Ú©Ú†Ú¾ دیگر ممالک میں اسے ایک عورت Ú©ÛŒ طرف سے دوسری عورت Ú©Ùˆ دیا گیا تØ+فہ سمجھا جاتا ہے، اور اس Ú©ÛŒ اجازت تو ہے مگر خرچوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر اس Ú©Û’ لیے کوئی قیمت ادا نہیں Ú©ÛŒ جاتی۔

    امریکی ریاست کیلیفونیا، روس اور یوکرین میں اس کے برعکس کمرشل سروگیسی کی اجازت ہے۔ وہاں اسے ایک عورت کی خود مختاری اور اپنی مرضی سے اس عمل میں شامل ہونے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
    لیکن Ú©Ú†Ú¾ ایسے ممالک جہاں سروگیسی Ú©ÛŒ جاتی ہے، وہاں اس بارے میں کوئی ضوابط واضØ+ نہیں۔ ان میں کینیا اور نائجیریا شامل ہیں۔

    مختلف ممالک میں مختلف قوانین کے ہونے کا مطلب ہے کہ اگر ان کے اپنے ملک میں اس کی اجازت نہیں تو لوگ کسی دوسرے ملک میں جا کر ایسا کر سکتے ہیں۔

    Ø+الیہ برسوں میں بہت بڑی تعداد میں لوگوں Ù†Û’ اسی مقصد سے انڈیا، تھائی لینڈ، کمبوڈیا اور نیپال جیسے ممالک کا رُخ کیا۔ اور پھر وہاں خواتین Ú©Û’ ساتھ برے سلوک Ú©ÛŒ اطلاعات Ú©Û’ بعد ان ممالک Ù†Û’ غیر ملکیوں Ú©Û’ لیے اپنے کلینک بند کر دیے۔

    لیکن ایک ملک پابندی لگا دیتا ہے تو اس کی جگہ کوئی دوسرا ملک لے لیتا ہے۔
    قانونی مسائل

    Ú©Ú†Ú¾ مملک سروگیٹ ماؤں Ú©Ùˆ قانونی والدہ Ú©ÛŒ Ø+یثیت دیتے ہیں، جبکہ Ú©Ú†Ú¾ پیدائش Ú©Û’ لمØ+Û’ سے یہ Ø+Ù‚ ان والدین Ú©Ùˆ دیتے ہیں جنھوں Ù†Û’ سروگیسی کا عمل کروایا تھا۔ قانون میں تضاد Ú©ÛŒ صورت میں خطرہ ہوتا ہے کہ بچوں Ú©Ùˆ کسی بھی ملک کا شہری تصور نہیں کیا جائے گا۔
    کیا بین الاقوامی معاہدہ ممکن ہے؟

    بین الØ+کومتی ادارہ ’دی ہیگ کانفرنس آن انٹرنیشنل لا‘ کوشش کر رہا ہے کہ سروگیسی سے پیدا ہونے والے بچوں Ú©ÛŒ ولدیت Ú©Û’ بارے میں ایسے Ú©Ú†Ú¾ قوائد بنائے جائیں جن پر بین الاقوامی سطØ+ پر عمل درآمد کیا جائے۔

    تاہم دنیا بھر میں سروگیسی Ú©Û’ بارے میں متضاد رویوں Ú©ÛŒ وجہ سے شاید اس طرØ+ کا بین الاقوامی معاہدہ Ø·Û’ پانا مشکل ہو۔

    اس کا مطلب ہے کہ Ø+کام ایک بہت ہی مشکل صورت Ø+ال سے دوچار ہیں۔ سروگیسی Ú©ÛŒ صنعت دنیا بھر میں متضاد قوانین Ú©ÛŒ وجہ سے پنپ رہی ہے، مگر متضاد رویوں Ú©ÛŒ وجہ سے اس پر قابو پانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔

    سروگیسی ایک طرف بےانتہا خوشی کا سبب بن سکتی ہے تو دوسری طرف غریب اور مظلوم خواتین Ú©Û’ استØ+صال کا دروازہ بھی کھول سکتی ہے۔
    2gvsho3 - سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

    2gvsho3 - سروگیسی: بچوں Ú©Ùˆ ’بیچنے‘ Ú©Û’ مترادف یا ’تØ+فہ‘

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •