نجی مسائل ، بورڈ نے دس روز کیلئے شعیب کو رخصت دے دی
مسائل Ú©ÛŒ تÙصیل بتانے سے گریز ،پرائیویسی کا خیال رکھا جائے ØŒ پاکستان کرکٹ بورڈ
لاÛور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم مینجمنٹ Ù†Û’ نجی مسائل Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ شعیب ملک Ú©Ùˆ رخصت دیدی۔ورلڈکپ سکواڈ اور Ø¯ÙˆØ±Û Ø§Ù†Ú¯Ù„ÛŒÙ†Úˆ میں شامل قومی ٹیم Ú©Û’ آل راؤنڈر Ùوری طور پر وطن واپس آرÛÛ’ Ûیں اور ان کا 10 روز میں قومی ٹیم Ú©Ùˆ Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ø¬ÙˆØ§Ø¦Ù† کرنے کا امکان ÛÛ’ Û” Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ ان Ú©Û’ مسائل Ú©ÛŒ تÙصیل بتانے سے گریز کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø´Ø¹ÛŒØ¨ ملک Ú©ÛŒ پرائیویسی کا خیال رکھا جائے ØŒ اس ضمن میں مزید کوئی بات Ù†Ûیں Ú©ÛŒ جائے گی۔یاد رÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اور انگلینڈ Ú©Û’ مابین واØ+د Ù¹ÛŒ ٹونٹی میچ 5 مئی Ú©Ùˆ کھیلا جائے گا، بعد ازاں ون ÚˆÛ’ سیریز کا آغاز 8 مئی Ú©Ùˆ Ûوگا۔ذرائع Ú©Û’ مطابق شعیب ملک Ú©ÛŒ جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ Ú©Ùˆ دس روز Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کیلئے درخواست دی گئی تھی۔