Results 1 to 2 of 2

Thread: سننے والا ہے جو دعاؤں کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam سننے والا ہے جو دعاؤں کا

    سننے والا ہے جو دعاؤں کا
    دھوپ میں مہتمم ہے چھاؤں کا
    سب عبادات ہیں اسی کے لیے
    مدعا ہے وہی ثناؤں کا
    انتظام اس کے پاس ہے سارا
    بارشوں بادلوں ہواؤں کا
    ہو کے واقف بھی سارے عیبوں سے
    پردہ رکھتا ہے سب خطاؤں کا
    اس کی عظمت وہ کیا سمجھ پائے
    جو ہو بندہ کئی خداؤں کا
    سلسلہ اس سے جا کے ملتا ہے
    ابتداؤں کا انتہاؤں کا
    کون اس کے سوا سہارا ہے
    ساری دینا کے بے نواوں کا
    علم ہے اے بلالؔ اس کو سب
    مجھ سے عاجز کی التجاوں کا
    ----
    بلال رشید​
    2gvsho3 - سننے والا ہے جو دعاؤں کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سننے والا ہے جو دعاؤں کا

    2gvsho3 - سننے والا ہے جو دعاؤں کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •