Results 1 to 2 of 2

Thread: سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں

    سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں
    1429414 16596323 - سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں

    فلم ’’تم ہی تو ہو‘‘کانیاٹریل رریلیز،فلم ساز کے مختلف سینماگھروں سے رابطے

    لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکار سینگتابیگم Ú©ÛŒ دوبرس سے التوا کاشکار فلم تم ہی تو ہوکی عیدالفطر پرنمائش Ú©ÛŒ کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔بتایاگیاہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹکے عید پر ڈارپ ہونے Ú©Û’ بعد مذکورہ فلم کوبھی ریلیز کرنے Ú©ÛŒ پلاننگ شروع کردی گئی ہے ،اس سلسلے میں فلمسازنے مختلف سینماگھروں سے رابطے شرو ع کر دئیے ہیں جبکہ فلم کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا سے ریلیز کردیاگیاہے ۔سنگیتا کاکہنا ہے کہ فی الØ+ال فلم Ú©ÛŒ نمائش Ú©ÛŒ تاریخ کا Ø+تمی فیصلہ چندروز میں کرلیا جائے گا جبکہ ریلیز ہونے والا ٹریلر بھی باضابطہ نہیں ہے Û”
    2gvsho3 - سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششی

    2gvsho3 - سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •