Results 1 to 2 of 2

Thread: سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û”Û”

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û”Û”


    کِشاء کہتی ہیں ’’مجھے شاپنگ کا بے Ø+د شوق ہے بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ یہ شوق میری شخصیت کا Ø+صہ بن چکا ہے ØŒ خوبصورت ملبوسات ØŒ نت نئے رنگ ØŒ میچنگ جوتے اور میرے Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº سے میل کھاتے پرس یا ہینڈ بیگز یہ سب میری پسند ہی نہیں میری کمزوری ØŒ میرا فیشن اور میرا زندگی گزارنے کا انداز ہیں
    315 16226042 - سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û”Û”
    وہ سایہ دار شجر

    جو مجھ سے دُور ، بہت دُور ہے ، مگر اسکی

    لطیف چھائوں

    سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+

    مرے وجود ، مری شخصیت پہ چھائی ہے !

    وہ ماں کی بانہوں کی مانند مہرباں شاخیں

    جو ہر عذاب میں مجھ کو سمیٹ لیتی ہیں

    وہ ایک مشفقِ دیرینہ Ú©ÛŒ دعا Ú©ÛŒ طرØ+

    شریر جھونکوں سے پتوں کی نرم سرگوشی

    کلام کرنے کا لہجہ مجھے سکھاتی ہے

    وہ دوستوں Ú©ÛŒ Ø+سیں مسکراہٹوں Ú©ÛŒ طرØ+

    شفق عذار ، دھنک پیرہن شگوفے ، جو

    مجھے زمیں سے Ù…Ø+بت کا درس دیتے ہیں !

    اداسیوں کی کسی جانگداز ساعت میں میں

    اس کی شاخ پر سر رکھ کے جب بھی روئی ہوں

    تو میری پلکوں Ù†Û’ Ù…Ø+سوس کر لیا فوراً

    بہت ہی نرم سی اک پنکھڑی کا شیریں لمس!

    (نمی تھی آنکھ میں لیکن میں مسکرائی ہوں !)

    کڑی ہے دھوپ

    تو پھر برگ برگ ہے شبنم

    تپاں ہوں لہجے

    تو پھر پھول پھول ہے ریشم

    ہرے ہوں زخم

    تو سب کونپلوں کا رس مرہم !

    وہ ایک خوشبو

    جو میرے وجود کے اندر

    صداقتوں Ú©ÛŒ طرØ+ زینہ زینہ اُتری ہے

    کرن کرن مری سوچوں میں جگمگاتی ہے

    (مجھے قبول ، کہ وجداں نہیں یہ چاند مرا

    یہ روشنی مجھے ادراک دے رہی ہے مگر !)

    وہ ایک جھونکا

    جو اس شہر گل سے آیا تھا

    اب اس کے ساتھ بہت دور جا چکی ہوں میں

    میں ایک ننھی سی بچی ہوں اور خموشی سے

    بس اس کی اُنگلیاں تھامے ، اور آنکھیں بند کیے

    جہاں جہاں لیے جاتا ہے ، جا رہی ہوں میں !

    وہ سایہ دار شجر

    جو دن میں میرے لیے ماں کا نرم آنچل ہے

    وہ رات میں ،مرے آنگن پہ ٹھہرنے والا

    شفیق ،نرم زباں،مہرباں بادل ہے

    مرے دریچوں میں جب چاندنی نہیں آتی

    جو بے چراغ کوئی شب اُترنے لگتی ہے

    تو میری آنکھیں کرن کے شجر کو سوچتی ہیں

    دبیز پردے نگاہوں سے ہٹنے لگتے ہیں

    ہزار چاند ، سر ِشاخ ِگْل اُبھرتے ہیں !

    جسے میں ہر گز دوسروں پر تھونپنا نہیں چاہتی لیکن اگر میری سلیکشن کسی Ú©Ùˆ پسند آئے تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں Û” میری سہیلیاں اکثر میری سلیکشن Ú©ÛŒ تعریف کرتی ہیں اپنے ملبوسات Ú©ÛŒ تیاری اور خریداری کیلئے مجھ سے مشورہ لیتی ہیں مجھے ان سب Ú©Ùˆ رائے دینا بہت اچھا لگتا ہے ØŒ ایسا کرنے سے کامیابی سی Ù…Ø+سوس ہوتی ہے Û”

    ابتداء میں پروین شاکر صاØ+بہ Ú©ÛŒ جو نظم پیش Ú©ÛŒ گئی ہے وہ میرا انتہائی پسندیدہ کلام ہے اس نظم Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ کہنے Ú©ÛŒ ضرورت باقی نہیں رہتی آج Ú©Ù„ موسم Ú©ÛŒ خوشگواریت Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے پارٹیز کا سلسلہ جاری ہے Û” میں Ù†Û’ آپ کیلئے Ú©Ú†Ú¾ دل نشیں رنگوں اور ڈیزائینز Ú©ÛŒ خوبصورت کلیکشن پیش Ú©ÛŒ ہے جس میں فیشن کیساتھ ساتھ نئے ٹرینڈز سب Ú©Ú†Ú¾ ملے گا Û” امید ہے آپ Ú©Ùˆ میرا مشورہ اور انتخاب ضرور پسند آئے گا ۔‘‘ Ù+Ù+Ù+
    2gvsho3 - سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û”Û”

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û”Û”

    2gvsho3 - سجل ØŒ نرم چاندنی Ú©ÛŒ طرØ+ Û”Û”Û”

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •