بینگن کے کباب
اجزاء:

اُبلے بینگن1/2کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،گارلک پائوڈر ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،بریڈ کرمبز دو کپ،پامزان چیز ایک کپ،ہری مرچیں دو عدد،تیل فرائی کرنے Ú©Û’ لیے انڈے Ø+سبِ ضرورت ترکیب:بینگن چھیل کر اچھی طرØ+ کُچل لیں۔اب اس میں نمک،کالی مرچ،گارلک پائوڈر،ہرا دھنیا، بریڈ کرمبز، پامزان چیز اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کریں،پھر مکسچر Ú©Û’ کباب بنا کر پھینٹے ہوئے انڈے میں اچھی طرØ+ ڈِپ کر لیں۔آخر میں گرم تیل میں فرائی کر Ú©Û’ سرو کریں۔