بینگن کے کباب
اجزاء:
اÙبلے بینگن1/2کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،گارلک پائوڈر ایک چائے کا چمچ،Ûرا دھنیا1/2گٹھی،بریڈ کرمبز دو کپ،پامزان چیز ایک کپ،Ûری مرچیں دو عدد،تیل Ùرائی کرنے Ú©Û’ لیے انڈے Ø+سب٠ضرورت ترکیب:بینگن چھیل کر اچھی طرØ+ Ú©ÙÚ†Ù„ لیں۔اب اس میں نمک،کالی مرچ،گارلک پائوڈر،Ûرا دھنیا، بریڈ کرمبز، پامزان چیز اور Ûری مرچیں ڈال کر اچھی طرØ+ مکس کریں،پھر مکسچر Ú©Û’ کباب بنا کر پھینٹے Ûوئے انڈے میں اچھی طرØ+ ÚˆÙÙ¾ کر لیں۔آخر میں گرم تیل میں Ùرائی کر Ú©Û’ سرو کریں۔