تراشکر ہے خدایا ترا نام لب پہ آیا
تجھے Ø+مد ہے خدایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

ہیں ہاں وصف تیرے بالاہاں ہاں ذکر تیرا اعلی
ترا ہی ذکر سنا یا تجھے Ø+مد ہے خدایا

نہ تو کسی کا ہےبیٹا نہ ہی کسی نے جناہے
قراں میں اØ+د بتایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

ہمیں تو یوں بھی نبی نےتری ہی Ø+مد ہے سکھائی
تجھےیکتا Ú¾Û’ بتایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

دکھے مکہ یا مدینہ ہاں ہے فضل ہی یہ تیرا
جسے چاہ ہے دکھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

مرا ہر عمل ہی بس ہو ترے واسطےہی مولا
ریا کا نہ آۓسایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

یہ ہی بولے ہے ہاں Ø+ارث بھی سخن ہے عاجز آیا
ترے شان شاں ہے پایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
---
((( Ù…Ø+مدعلی Ø+ارث)))​