تراشکر ہے خدایا ترا نام لب پہ آیا
تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا
ہیں ہاں وصف تیرے بالاہاں ہاں ذکر تیرا اعلی
ترا ہی ذکر سنا یا تجھے حمد ہے خدایا
نہ تو کسی کا ہےبیٹا نہ ہی کسی نے جناہے
قراں میں احد بتایا تجھے حمد ہے خدایا
ہمیں تو یوں بھی نبی نےتری ہی حمد ہے سکھائی
تجھےیکتا ھے بتایا تجھے حمد ہے خدایا
دکھے مکہ یا مدینہ ہاں ہے فضل ہی یہ تیرا
جسے چاہ ہے دکھایا تجھے حمد ہے خدایا
مرا ہر عمل ہی بس ہو ترے واسطےہی مولا
ریا کا نہ آۓسایا تجھے حمد ہے خدایا
یہ ہی بولے ہے ہاں حارث بھی سخن ہے عاجز آیا
ترے شان شاں ہے پایا تجھے حمد ہے خدایا
---
((( محمدعلی حارث)))
Nice Sharing
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)
پسند اور رائے کا شکریہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا
:-)
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)