فلم "ہیر مان جا" کا ٹیزر یلیز
1430251 13084855 - فلم \"ہیر مان جا\" کا ٹیزر یلیز

پاکستانی فلموں Ú©ÛŒ شاندار جوڑی Ø+ریم فاروق اور علی رØ+من خان اک بار پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے جارہی ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستانی فلموں Ú©ÛŒ شاندار جوڑی Ø+ریم فاروق اور علی رØ+من خان اک بار پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے جارہی ہے ØŒ آئی آر Ú©Û’ فلمز اور عارف لاکھانی فلمز Ú©ÛŒ نئی فلم "ہیر مان جا" کا ٹیزر یلیز کردیا گیا ØŒ فلم عید الاضØ+ÛŒ پر دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش Ú©ÛŒ جائے گی۔’’ہیر مان جا ‘‘فلم Ú©ÛŒ ہدایات اظفر جعفری Ù†Û’ دیں ہیں، جبکہ فلم Ú©ÛŒ کہانی انڈسٹری میں نئے قدم رکھنے والے اویس کورائی بلوچ Ù†Û’ تØ+ریر Ú©ÛŒ ہے Û” فلم Ú©ÛŒ کاسٹ میں زارا علی ،علی کاظمی، آمنہ شیخ، سمیع خان، سلیم معراج، اØ+مد علی اکر، فیضان شیخ، شمائل ناصر اور عابد علی شامل ہیں Û”