Results 1 to 2 of 2

Thread: ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد ی گئ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد ی گئ

    ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد ی گئی
    1430248 78191039 - ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد ی گئ

    فروری 2018میں ریلیز ہونے والی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کردیا گیا

    لاہور (شوبز ڈیسک)فروری 2018میں ریلیز ہونے والی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کردیا گیا۔ ایوارڈ یافتہ فلم پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں جانوروں کے غیر قانونی شکار اور پاکستان کے قومی جانور مارخور کی مشکلات کو اجاگر کرنے کیلئے بنائی گئی ہے ۔90منٹ دورانیے کی فلم میں دلچسپ کردار اور شمالی علاقہ جات کے سحر انگیز مناظر شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں ۔اس فلم کی ہدایات عزیر ظہیر خان نے دی تھیں اور انہوں نے ہی اس کی کہانی بھی لکھی تھی۔
    2gvsho3 - ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد ی گئ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد

    2gvsho3 - ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کرد ی گئ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •