پاکستانی ٹیم کی کامیاب پیش قدمی بابراعظم کی سنچری نے لیسٹر شائر کو بھی روند ڈالا
1430502 72213770 - پاکستانی ٹیم کی کامیاب پیش قدمی بابراعظم کی سنچری نے لیسٹر شائر ک

لیسٹر(اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ Ú©Û’ دورے میں پاکستانی ٹیم Ù†Û’ کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے بابراعظم Ú©ÛŒ شاندار سنچری Ú©ÛŒ بدولت انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر Ú©Ùˆ بھی روند ڈالا،مڈل آرڈر بیٹسمین Ù†Û’ 101رنز بنا کر گرین شرٹس Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ وکٹوں پر 200رنز تک پہنچایا جس میں فخر زمان Ú©ÛŒ ففٹی بھی شامل تھی،میزبان کاؤنٹی جواب میں 142 پر ڈھیر ہو کر 58رنز سے مات کھا گئی،عماد وسیم اور شاہین آفریدی Ù†Û’ دو،دو وکٹیں Ø+اصل کیں۔گریس روڈ پر کھیلے گئے Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ٹور میچ میں لیسٹرشائر Ú©Û’ کپتان Ù†Û’ ٹاس جیت کر فیلڈ سنبھالی تو فخرزمان اور بابر اعظم Ù†Û’ اس چیلنج Ú©Ùˆ قبول کرتے ہوئے صرف گیارہ اوورز میں 104رنز Ú©ÛŒ سنچری شراکت قائم کر ڈالی۔ فخر زمان Ù†Û’ 52 رنز Ú©Ùˆ آٹھ Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ سے سجایا جبکہ آصف علی Ù†Û’ تین Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº سمیت 22رنز بنا کر بابر اعظم Ú©Û’ ساتھ مزید 65رنز کا اضافہ کیا جو اپنی سنچری Ú©Û’ قریب پہنچ گئے تھے Û” پاکستانی ٹیم چار رنز Ú©Û’ فرق سے دو وکٹیں گنوا بیٹھی جب فہیم اشرف گیارہ اور پھر بابر اعظم بھی 13Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور دو Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے 101رنز بنا کر میدان Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گئے تاہم مقررہ بیس اوورز میں پاکستان Ù†Û’ Ú†Ú¾ وکٹوں پر 200رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجادیا۔ہوم ٹیم Ú©ÛŒ جانب سے بین مائیک Ù†Û’ تین اورڈائٹر کلین Ù†Û’ دو وکٹیں Ø+اصل کیں۔ جوابی اننگز میں لیسٹرشائر Ú©Ùˆ اچھا آغاز نہیں مل سکا جب اس Ú©ÛŒ ابتدائی Ú†Ú¾ وکٹیں Ù…Ø+ض 63رنز پر گر گئیں اور اس دوران مارک کاسگروو 19اور عادل علی Ú©Ùˆ دس رنز بنا کر دہرے عدد میں داخل ہونے کا موقع مل سکا۔لیسٹرشائر Ú©Ùˆ آٹھ وکٹیں 81رنز پر گرنے Ú©Û’ بعد بین مائیک Ù†Û’ 37 اور کیلم پارکنسن Ù†Û’ 27رنز بنا کر سہارا دینے Ú©ÛŒ پوری کوشش Ú©ÛŒ لیکن مجموعی اسکور آٹھ وکٹوں پر 142سے آگے نہ جا سکا۔عماد وسیم اور شاہین آفریدی Ù†Û’ دو،دو وکٹیں Ø+اصل کرکے پاکستان Ú©ÛŒ کامیابی یقینی بنائی۔