Results 1 to 2 of 2

Thread: رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ تحقیق

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ تحقیق

    رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ تحقیق
    489589 44600420 - رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ تحقیق

    لاہور: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں کی دلچسپ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ زیادہ روتے ہیں ان کا وزن دوسرے لوگوں سے کم ہوتا ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی اس دلچسپ تحریر میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ دوسروں کے سامنے رونے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں اور اپنی کمزوری چھپانے کی کوشش کرتے ہیں، انھیں ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے بلکہ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر لینا چاہیے۔
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ رونے سے مخصوص ہارمونز خارج ہوتے ہیں۔ یہ تمام ہارمونز اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب ہم شدید دباؤ کا شکار ہوتے ہیں، ان ہی سے ہمارا وزن کم ہوتا ہے اور دل کو سکون بھی ملتا ہے۔ اس سلسلے میں ماہرین نے دلچسپ تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ کہ رونے کیلئے بہترین وقت شام سات سے رات 10 بجے تک ہے۔رپورٹ کے مطابق جذبات اور آنسووں کو کبھی بھی چھپا نہ نہ رکھیں بلکہ اگر آپ کسی بات پر بہت تکلیف میں یا دکھ میں ہیں تو ضرور روئیں، اس سے نہ صرف دل کو تسکین ملتی ہے بلکہ آپ ہلکا بھی محسوس کرتے ہیں۔ رونے سے دماغ پر موجود ایک بوجھ سا بھی کم محسوس ہوتا ہے۔ سائنسدانوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ رونے کو کمزوری ہرگز نہ سمجھے، یہ ایک جیتے جاگتے انسان کا عام سا فعل ہے جو اس کے نارمل ہونے کی نشانی ہے۔
    2gvsho3 - رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ تحقیق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ ت

    2gvsho3 - رونے کا بہترین وقت کون سا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ دلچسپ تحقیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •