Results 1 to 2 of 2

Thread: وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات

    وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات
    Hair 750x369 - وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات

    بال سفید ہونا بڑھتی ہوئی عمر کا Ø+صہ ہے لیکن بعض افراد Ú©Û’ بال وقت سے پہلے ہی سفید ہونے لگتے ہیں جس Ú©ÛŒ وجہ سے وہ پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں۔

    دراصل ہمارے طرز زندگی میں Ú©Ú†Ú¾ ایسے معمولات شامل ہوتے ہیں جو صØ+ت Ú©Ùˆ نقصان پہنچانے Ú©Û’ ساتھ بالوں Ú©Ùˆ بھی سفید کردیتے ہیں۔ آئیں آج جانتے ہیں بالوں Ú©Ùˆ قبل از وقت سفید کرنے والی وجوہات کیا ہیں۔
    فضائی آلودگی

    آپ Ú©Û’ لیے یہ بات باعث Ø+یرت ہوگی کہ فضائی آلودگی آپ Ú©Û’ بالوں Ú©Ùˆ سفید کرسکتی ہے۔ فضا میں موجود زہریلے اجزا بالوں Ú©Ùˆ رنگ دینے والے عنصر میلانین Ú©Ùˆ نقصان پہنچاتے ہیں جس Ú©Û’ باعث بال سفید ہونے لگتے ہیں۔
    ذہنی تناؤ

    اسٹریس، ڈپریشن اور ذہنی تناؤ بالوں کو سفید کرنے والی سب سے عام وجہ ہے۔ ذہنی تناؤ کا سب سے پہلا اثر بالوں کی سفیدی کی صورت میں دکھائی دیتا ہے۔
    سگریٹ نوشی

    سگریٹ نوشی بھی بال سفید کرنے کا اہم سبب ہے، اگر آپ سگریٹ نہیں پیتے لیکن سگریٹ کے دھوئیں میں وقت گزارتے ہیں تب بھی آپ کے بال سفید ہوسکتے ہیں۔
    ہارمونز کی تبدیلیاں

    جسم میں ہارمونل تبدیلیوں کے ساتھ بالوں کی رنگت میں بھی فرق آجاتا ہے۔ یہ عمل عموماً 30 سال کی عمر کے بعد انجام پاتا ہے۔
    غیر متوازن غذا

    غیر متوازن اور ناقص غذائیں بھی آپ کو وقت سے پہلے بوڑھا بنا سکتی ہیں۔ آپ کی غذا میں وٹامن بی 12 کی عدم موجودگی آپ کے بالوں کو روکھا، بے جان اور سفید بنا سکتی ہے۔
    قوت مدافعت کو کمزور بنانے والی بیماریاں

    ایسی بیماریاں جن سے آپ کی قوت مدافعت کمزور ہو بھی آپ کے بالوں کو سفید کرسکتی ہیں۔ ان بیماریوں میں نزلہ اور سائنس سرفہرست ہیں۔
    والدین کے بال جلد سفید ہونا

    اگر آپ کی والدہ یا والد کے بال جلدی سفید ہوگئے تھے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ کے بال بھی عمر سے پہلے سفید ہوجائیں گے۔
    2gvsho3 - وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات

    2gvsho3 - وقت سے پہلے بالوں کو سفید کرنے والی وجوہات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •