سید نور نے ایرانی فلم انڈسٹری کی کامیابی کو امام خمینی کے انقلاب
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ ایران کادورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔
لاہور(کلچرل رپورٹر) انہوں نے ایران میں ہونے والے فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی۔ سید نور کا کہنا تھا کہ اگر امام خمینی اسلامی انقلاب نہ لاتے تو ایرانی فلم انڈسٹری میں بھی یہ انقلاب نہ آتا ،آج ایرانی فلمیں بڑے ایوارڈز لے رہی ہیں۔