معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں
اگر آپ آج کسی پیشے میں جانے Ú©ÛŒ Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ کر رÛÛ’ اور آپ سکول یا کالج Ú©Û’ طالب علم Ûیں تو آپ Ú©Ùˆ اÙس پیشے میں بطورسیکھنے والے یعنی Apprentice Ú©Û’ طور پر شروع کرنے میں 8سے10سال لگتے Ûیں اور اÙس میدان میں ماÛر یعنی Expertبن کر اپنی صلاØ+یتوں اور قابلیت کا لوÛا منوانے میں 15سے20سال Ù„Ú¯ جاتے Ûیں۔
ÛŒÛ Ø§ÛŒÚ© لمبا Ø¹Ø±ØµÛ ÛÛ’ جس میں مستقل مزاجی، استقامت اور لگاتار Ù…Ø+نت ÛÛŒ آپ Ú©ÛŒ کامیابی Ú©ÛŒ منازل Ø·Û’ کر سکتی Ûے۔آج Ú©Û’ کمپیوٹر اور انÙارمیشن Ú©Û’ دور میں اب معاشی اور معاشرتی Ø+الات بÛت تیزی سے بدل جاتے Ûیں۔بÛت سے پیشے جن Ú©ÛŒ آج بÛت ڈیمانڈ ÛÛ’ صر٠دس سال میں ان کا نام Ùˆ نشان بھی دنیا سے مٹ جائے گا۔تیزی سے بدلتی Ûوئی دنیا اوراس Ú©ÛŒ معاشی صورتØ+ال اس بات Ú©ÛŒ متقاضی ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ جب بھی اپنے کیریئر Ú©ÛŒ Ù…Ù†ØµÙˆØ¨Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ کریں تو آج میں جینے Ú©ÛŒ بجائے Ú©Ù… از Ú©Ù… دس سے Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ø³Ø§Ù„ آگے کا سوچیں۔ان پیشوں میں جانے سے گریز کریں Ú©Û Ø¬Ù† Ú©ÛŒ مستقبل قریب میںÛÛŒ ڈیمانڈیعنی طلب Ú©Ù… Ûونے کا Ø§Ù†Ø¯ÛŒØ´Û ÛÛ’Û” اور ایسے پیشوں میں جانے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیں جن Ú©ÛŒ مستقبل میں طلب سے رسد Ú©Ù… رÛÛ’ Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§Ø³ صورت میں ایسے پیشوں میں آمدنیاں اور مشاÛرے بÛت Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
تØ+ریر : پرÙیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے اقتباس