Results 1 to 2 of 2

Thread: معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں

    معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں
    اگر آپ آج کسی پیشے میں جانے Ú©ÛŒ منصوبہ بندی کر رہے اور آپ سکول یا کالج Ú©Û’ طالب علم ہیں تو آپ Ú©Ùˆ اُس پیشے میں بطورسیکھنے والے یعنی Apprentice Ú©Û’ طور پر شروع کرنے میں 8سے10سال لگتے ہیں اور اِس میدان میں ماہر یعنی Expertبن کر اپنی صلاØ+یتوں اور قابلیت کا لوہا منوانے میں 15سے20سال Ù„Ú¯ جاتے ہیں۔

    یہ ایک لمبا عرصہ ہے جس میں مستقل مزاجی، استقامت اور لگاتار Ù…Ø+نت ہی آپ Ú©ÛŒ کامیابی Ú©ÛŒ منازل Ø·Û’ کر سکتی ہے۔آج Ú©Û’ کمپیوٹر اور انفارمیشن Ú©Û’ دور میں اب معاشی اور معاشرتی Ø+الات بہت تیزی سے بدل جاتے ہیں۔بہت سے پیشے جن Ú©ÛŒ آج بہت ڈیمانڈ ہے صرف دس سال میں ان کا نام Ùˆ نشان بھی دنیا سے مٹ جائے گا۔تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا اوراس Ú©ÛŒ معاشی صورتØ+ال اس بات Ú©ÛŒ متقاضی ہے کہ آپ جب بھی اپنے کیریئر Ú©ÛŒ منصوبہ بندی کریں تو آج میں جینے Ú©ÛŒ بجائے Ú©Ù… از Ú©Ù… دس سے پندرہ سال آگے کا سوچیں۔ان پیشوں میں جانے سے گریز کریں کہ جن Ú©ÛŒ مستقبل قریب میںہی ڈیمانڈیعنی طلب Ú©Ù… ہونے کا اندیشہ ہے۔ اور ایسے پیشوں میں جانے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیں جن Ú©ÛŒ مستقبل میں طلب سے رسد Ú©Ù… رہے Ú¯ÛŒ کیونکہ اس صورت میں ایسے پیشوں میں آمدنیاں اور مشاہرے بہت زیادہ ہوں Ú¯Û’Û”


    کامیاب کیریئر کے انتخاب کیلئے 7 اصول
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں

    2gvsho3 - معاشی اور سماجی مستقبل پر بھرپور تØ+قیق کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •