Results 1 to 2 of 2

Thread: ہو کرم کی مجھ پہ چھایا ، تجھے حمد ہے خدایا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ہو کرم کی مجھ پہ چھایا ، تجھے حمد ہے خدایا

    ہو کرم کی مجھ پہ چھایا ، تجھے حمد ہے خدایا
    میں ہوں خالی جھولی لایا تجھے حمد ہے خدایا

    ہوں گناہگار لیکن ، مرے سر پہ مصطفیٰ کی
    ہے شفاعتوں کا سایہ تجھے حمد ہے خدایا

    یہ نظام سب جہاں کے ترے حکم سے رواں ہیں
    ترا نظم ہے بنایا ، تجھے حمد ہے خدایا

    مجھے امتی بنایا ، شہہِ انبیاء کا تو نے
    جسے عرش پر بلایا تجھے حمد ہے خدایا

    یہ جو حمد کہہ رہا ہوں یہ تری عطا ہے مجھ پر
    مجھے حمد گو بنایا ، تجھے حمد ہے خدایا

    ترا بندہ ہے یہ عامر ، سرِ بزمِ حمد حاضر
    اسے تو نے سجھایا ، تجھے حمد ہے خدایا
    ---
    عامر بیگ​
    2gvsho3 - ہو کرم کی مجھ پہ چھایا ، تجھے حمد ہے خدایا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہو کرم کی مجھ پہ چھایا ، تجھے حمد ہے خدایا

    2gvsho3 - ہو کرم کی مجھ پہ چھایا ، تجھے حمد ہے خدایا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •