Results 1 to 2 of 2

Thread: رہِ راست پر چلایا تجھے حمد ہے خدایا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam رہِ راست پر چلایا تجھے حمد ہے خدایا

    رہِ راست پر چلایا تجھے حمد ہے خدایا
    ہمیں راہِ حق دکھایا تجھے حمد ہے خدایا

    ترے اسم کے تصدّق ترے ذکر کی بدولت
    مرا دل ہے جگمگایا تجھے حمد ہے خدایا

    تو ہے لاشریک و واحد، نہ ولد ترا نہ والد
    ترا جسم ہے نہ سایا تجھے حمد ہے خدایا

    نہ چُھپا ہے تجھ سے کچھ بھی تُو کہ جانتا ہے سب ہی
    ہو صریح یا کنایہ تجھے حمد ہے خدایا

    ترا وصف سب سے بالا ' تری ذات سب سے اعلٰی
    تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا

    ہو وہ اپنا یا پرایا سبھی خلق پر خدایا
    ترے عام ہیں عطا یا تجھے حمد ہے خدایا

    میں نواز غرقِ عصیاں، تو غفور اور رحماں
    مرے بخش دے خطایا تجھے حمد ہے خدایا

    نواز اعظمی​
    2gvsho3 - رہِ راست پر چلایا تجھے حمد ہے خدایا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رہِ راست پر چلایا تجھے حمد ہے خدایا

    2gvsho3 - رہِ راست پر چلایا تجھے حمد ہے خدایا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •