Results 1 to 2 of 2

Thread: ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا



    ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    ہو کرم Ú©ÛŒ مجھ پہ چھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    نہ ہے تو کسی کا جایا نہ ہی تیرا کوئی جایا
    تجھے Ø+مد ہے خدایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    تری شان ہے یگانہ, ترا Ø+Ú©Ù… سب Ù†Û’ مانا
    ترا نور جگ پہ چھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    تونے شاہِ انبیہ کا ترے پیارے مصطفیٰ کا
    مجھے امتی بنایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    نہ کوئی عمل ہے اچھا, نہ میں پارسا نہ سچّا
    مجھے پھر بھی ہے نبھایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    غمِ دھوپ میں ہمیشہ رہا سائبان بنکر
    تری رØ+متوں Ú©Ùˆ سایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ہے یہ التجائے نورؔی سرِ Ø+شر مصطفیٰ Ú©ÛŒ
    ہو شفاعتوں کا سایا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    ندیم نورؔی​

    2gvsho3 - ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا

    2gvsho3 - ترا نام لب پہ آیا تجھے Ø+مد ہے خدایا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •