Results 1 to 2 of 2

Thread: تِرا ذکر دل کو بھایا...تِرا نام لب پہ آیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam تِرا ذکر دل کو بھایا...تِرا نام لب پہ آیا

    تِرا ذکر دل کو بھایا...تِرا نام لب پہ آیا
    مِرا ذوق مسکرایا...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    تُو خُدائے لَم یزَل ہے...تِرا فیصلہ اٹََل ہے
    تِرا گیت سب Ù†Û’ گایا...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    تِری ذات ہے یگانہ...میں گناہ گار بندہ
    تِری Ø+مد مَیں Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº کیا....تجھے Ø+مدہے خدایا

    تُو جو چاہتا خدایا!...کوئی جانور بناتا
    مجھے آدمی بنایا...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    سُنا جب کلامِ معجز....ہوئے سب فصیØ+ عاجز
    کوئی ثانی لا نہ پایا ...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    تُو مٹادے یا الٰہی....مِرے قلب کی سیاہی
    تُو پَلٹ دے اِس Ú©ÛŒ کایا....تجھے Ø+مد ہے خدایا

    مجھے تیری رØ+متوں کا....مِلا ہر جگہ سہارا
    میں جہاں بھی لڑکھڑایا...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    مجھے زندگی کی نعمت....ہے مِلی تِری بدولت
    مجھے رزق بھی کھِلایا...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    رہے کاش! زندگی بھر...اِسی طرØ+ سے سØ+ر پر
    تِری رØ+متوں کا سایا...تجھے Ø+مد ہے خدایا

    غلام جیلانی سØ+ر​
    2gvsho3 - تِرا ذکر دل کو بھایا...تِرا نام لب پہ آیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تِرا ذکر دل کو بھایا...تِرا نام لب پہ آیا

    2gvsho3 - تِرا ذکر دل کو بھایا...تِرا نام لب پہ آیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •