Results 1 to 2 of 2

Thread: یا رب ہے ناتواں پر تیری رحمتوں کا سایہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam یا رب ہے ناتواں پر تیری رحمتوں کا سایہ

    یا رب ہے ناتواں پر تیری رحمتوں کا سایہ
    تجھے حمد ہے خدایا تجھے حمد ہے خدایا
    میں تیری عطا پہ قرباں تیری بندہ پروری ہے
    مجھے نعت گو بنایا تجھے حمد ہے خدایا
    صدقے میں مصطفی کے اتنی نوازشیں ہیں
    بڑا اعلی بخت پایا تجھے حمد ہے خدایا
    میری زندگی کا مقصد تیری حمد اُن کی مدحت
    یہ ہنر بھی تجھ سے پایا تجھے حمد ہے خدایا
    تیرے ذکر کی بدولت مجھے روشنی ملی ہے
    بے حد سکون پایا تجھے حمد ہے خدایا
    ان گنت نعمتوں پر تیرا شکر کرتے کرتے
    سجدے میں سر جھکایا تجھے حمد ہے خدایا
    ہو جائے ناز کی بھی تیری ذات تک رسائی
    یہی من میں ہے سمایا تجھے حمد ہے خدایا
    ---
    2gvsho3 - یا رب ہے ناتواں پر تیری رحمتوں کا سایہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یا رب ہے ناتواں پر تیری رحمتوں کا سایہ

    2gvsho3 - یا رب ہے ناتواں پر تیری رحمتوں کا سایہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •