انڈے اور آلو کے کٹلس
اجزاء
: اÙبلے Ûوئے انڈے چار عدد،بریڈ کرمبز Ø+سب٠ضرورت،آلو آدھا کلو اÙبلے اور میش کیے Ûوئے،پیاز ایک عدد کٹا Ûوا،انڈا ایک عدد پھینٹا Ûوا،سرخ مرچ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،سبز دھنیا کٹاÛوا،نمک Ø+سب٠ضرورت،تیل تلنے Ú©Û’ لیے
ترکیب:آلوئوں میں پیاز،سرخ مرچ،نمک اور دھنیا شامل کر دیں۔اب اÙبلے Ûوئے انڈے شامل کر Ú©Û’ چھوٹے چھوٹے بالز بنا لیں۔اب ان بالز Ú©Ùˆ پھینٹے Ûوئے انڈے میں ڈبو کر بریڈ کرمبز لگا کر تیل میں Ùرائی کر لیں۔گولڈن برائون ÛÙˆ جانے پر ڈش میں نکال لیں اور دھنیا Ú©Û’ ساتھ گارنش کر Ú©Û’ سرو کریں۔