Results 1 to 2 of 2

Thread: میں تیرا فقیر ملنگ خدا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam میں تیرا فقیر ملنگ خدا


    ‏میں تیرا فقیر ملنگ خدا
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا

    ‏خوشبو Ú©ÛŒ طرØ+ ہر چند رہوں
    تری مٹھی میں ہی بند رہوں
    تری یاد سے بہرہ مند رہوں
    گم تجھ میں تری سوگند رہوں
    دم دم تو میرے سنگ خدا
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا

    ‏تو دن میں ہے تو رات میں ہے
    ہر پھول میں ہے ہر پات میں ہے
    مری سوچ مرے نغمات میں ہے
    مری روØ+ میں ہے مری ذات میں ہے
    ‏ترا نُور ترا آہنگ خدا
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا

    ‏مرا ظاہر اندر جیسا ہو
    منظر، پس منظر جیسا ہو
    مرا عشق سمندر جیسا ہو
    اور تیرے پیمبر جیسا ہو
    ‏مرے جینے کا ہر ڈھنگ خدا
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا

    ‏تری رØ+مت یوں اپنائے مجھے
    آنکھوں پر وقت بٹھائے مجھے
    تجھ بن اک سانس نہ آئے مجھے
    شیطان اگر بہکائے مجھے
    ‏کروں اپنے آپ سے جنگ خدا
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا

    ‏سینہ ہو مرا شیشے Ú©ÛŒ طرØ+
    اور بینائی جھرنے Ú©ÛŒ طرØ+
    آواز بھی ہو شعلے Ú©ÛŒ طرØ+
    Ú†Ù…Ú©ÙˆÚº میں سدا ہیرے Ú©ÛŒ طرØ+
    ‏مجھے لگنے نہ پائے زنگ خدا
    مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا

    مجموعہِ Ø+مد : لا شریک​
    2gvsho3 - میں تیرا فقیر ملنگ خدا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں تیرا فقیر ملنگ خدا

    2gvsho3 - میں تیرا فقیر ملنگ خدا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •