Ùواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
وائٹ Ûاؤس میں اÙطار ڈنر 2019 Ú©Û’ موقع پر صدر ٹرمپ کا خطاب سٹیٹ ڈائننگ روم
رمضان ÛŒÛاں Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø§ÙˆØ± دنیا بھر میں مسلمانوں Ú©Û’ لیے مقدس Ù…ÛÛŒÙ†Û ÛÛ’Û” عبادت Ú©Û’ اس Ù…Ûینے میں مسلمان طلوع Ø¢Ùتاب سے غروب Ø¢Ùتاب تک Ø±ÙˆØ²Û Ø±Ú©Ú¾ØªÛ’ Ûیں اور خدا سے اپنی وابستگی مضبوط بنانے Ú©Û’ لیے عبادت اور روØ+انی زندگی پر ØªÙˆØ¬Û Ù…Ø±Ú©ÙˆØ² کرتے Ûیں۔
رمضان خیرات، دوسروں Ú©ÛŒ مدد اور Ûمارے ساتھی Ø´Ûریوں Ú©ÛŒ خدمت کرنے کا وقت ÛÛ’Û” رمضان ایک Ù†Ûایت خاص وقت Ûوتا ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø®Ø§Ù†Ø¯Ø§Ù†ÙˆÚºØŒ Ûمسایوں اور معاشرتی ارکان Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے ایک دوسرے سے قریب آنے کا موقع ÛÛ’Û” رمضان ÙˆÛ ÙˆÙ‚Øª ÛÛ’ جب لوگ امید، رواداری اور امن Ú©ÛŒ جستجو میں باÛÙ… متØ+د Ûوتے Ûیں۔
اسی جذبے Ú©Û’ تØ+ت آج ÛÙ… اÙطار Ú©Û’ لیے جمع Ûوئے Ûیں۔ ÛŒÛ Ø±Ù…Ø¶Ø§Ù† کا روایتی کھانا ÛÛ’ جس سے Ø±ÙˆØ²Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ø§ جاتا ÛÛ’Û”
آج شام Ûمارے دل ان مذÛبی پیروکاروں Ú©Û’ ساتھ بھی Ûیں جنÛÙˆÚº Ù†Û’ Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ ÛÙتوں
میں بÛت سی آزمائشیں اور تکالی٠جھیلیں۔ ÛŒÛ Ø¨Ûت سخت وقت تھا۔ Ûمارے دل ان مسلمانوں Ú©Û’ لیے غم Ú©Û’ جذبات سے بھرے Ûیں جو نیوزی لینڈ میں اپنی مساجد میں مارے گئے۔ اسی طرØ+ سری لنکا، کیلیÙورنیا اور پٹس برگ میں قتل Ûونے والے عیسائیوں، ÛŒÛودیوں اور خدا Ú©Û’ دیگر بندوں لیے بھی Ûمارے ÛŒÛÛŒ جذبات Ûیں۔
ان Ú©ÛŒ متبرک یاد میں ÛÙ… دÛشت گردی اور مذÛبی بنیاد پر مظالم جیسی برائیوں Ú©Ùˆ شکست دینے کا عÛد کرتے Ûیں ØªØ§Ú©Û ØªÙ…Ø§Ù… لوگ خو٠کے بغیر عبادت کر سکیں، خطرے Ú©Û’ بغیر دعا مانگ سکیں اور اس عقیدے Ú©Û’ مطابق زندگی گزار سکیں جو ان Ú©Û’ دل Ú©ÛŒ آواز ÛÛ’Û”
ÛÙ… خدا کا شکر ادا کرتے Ûیں Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø§Ø³ اعتقاد پر قائم Ú©Ø±Ø¯Û Ø¬Ú¯Û ÛÛ’ Ú©Û ÛŒÛاں تمام مذاÛب Ú©Û’ لوگ تØ+Ùظ اور آزادی Ú©Û’ ماØ+ول میں اکٹھے زندگی گزار سکتے Ûیں۔
اس شام جب ÛÙ… اکٹھے کھانے Ú©ÛŒ تیاری کر رÛÛ’ Ûیں تو آئیے ÛÙ… Ø¢ÛÙ†Ú¯ÛŒ اور امن Ú©Û’ مستقبل Ú©Û’ لیے دعا کریں۔ آئیے خدا سے التجا کریں Ú©Û ÙˆÛ ÛÙ… پر اپنی رØ+مت Ùˆ برکت ÛÙ…ÛŒØ´Û Ù†Ú†Ú¾Ø§ÙˆØ± کرتا رÛÛ’Û” آئیے اپنے بچوں اور دنیا Ú©Û’ تمام لوگوں Ú©Û’ لیے امید اور خیرسگالی سے معمور مستقبل Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ لیے کام کریں۔
Ùواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
https://www.instagram.com/doturdu/
https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/