خاص پکوڑے
اجزاء:بیسن ایک پائو،پالک آدھی Ú¯ÚˆÛŒ صا٠کر Ú©Û’ باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی،پیاز ایک بڑے سائز Ú©ÛŒ چوپ Ú©ÛŒ Ûوئی،ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا باریک چوپ کیا Ûوا،Ûلدی آدھا چائے کا چمچ،نمک،سرخ مرچ Ø+سب٠ذائقÛ،بیکنگ پائوڈر آدھا چائے کا چمچ،Ûری مرچ دو عدد درمیانے سائز Ú©ÛŒ باریک کاٹ لیں،ثابت دھنیا ایک Ù…Ù¹Ú¾ÛŒØŒØ²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú† صا٠کیا Ûوا،تمام اجزاء ملانے Ú©Û’ بعد Ûلکا سا کوٹ کر سب سے آخر میں تلنے Ú©Û’ وقت ڈالیں،آئل تلنے Ú©Û’ لیے ترکیب:بیسن میں تمام اجزاء Ú©Ùˆ ملا لیں،تلنے سے Ú©Ú†Ú¾ دیر Ù¾ÛÙ„Û’ آئل Ú©Ùˆ ایک کڑاÛÛŒ میں گرم کریں۔جب تیل گرم ÛÙˆ جائے تو درمیانے درجے پر اس میں تیار کیا Ûوا بیٹر کٹا Ø²ÛŒØ±Û Ù…Ù„Ø§ کر ڈالنا شروع کر دیں۔برائون Ûونے تک اÙلٹتے پلٹتے رÛیں،دونوں طر٠سے تل جائیں تو بٹر پیپر پر نکال کر رکھ دیں۔