عارف علوی کی دل سے قدردان ہوں:مہوش حیات
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں۔مہوش حیات کا لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
لاہور( آن لائن )کہ میں صدر مملکت عارف علوی کی دل سے قدردان ہوں۔ صدر پاکستان کیلئے میرے دل میں بہت زیادہ عزت ہے ،مجھے ان پر فخر ہے ۔مہوش حیات نے کہا کہ دنیا بھر میں کامیابی کی سیڑھی پر چلنے والی شخصیات کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا،میرے نزدیک یہ کامیابی کی نشانی ہے ۔