Results 1 to 2 of 2

Thread: آنکھ اٹھے تیرے لیے کھلتے ہیں لب تیرے لیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam آنکھ اٹھے تیرے لیے کھلتے ہیں لب تیرے لیے




    آنکھ اٹھے تیرے لیے کھلتے ہیں لب تیرے لیے
    میرا جینا میرا مرنا میرے رب تیرے لیے

    دائرہ تیری رضا، پرکار میری زندگی
    ہر تمنا، ہر ارادہ، ہر طلب تیرے لیے

    مسجدِ الفاظ میں بھی دے رہا ہوں میں اذاں
    میرا فن، میرا ہنر، میرا ادب تیرے لیے

    رات کو اکثر تلاشی لوں ضمیر و ذہن کی
    اپنے اندر بھی لگاتا ہوں نقب تیرے لیے

    کیسے ہوسکتا ہے مجھ سے منØ+رف اِک سانس بھی
    وقف میں نے کردیا ہے خود کو جب تیرے لیے

    میری باقی عمر کے دن قیمتی ہیں کس قدر
    میرا ہر لمØ+ہ بسر ہوتا ہے اب تیرے لیے

    روشنی ہو یا اندھیرا تجھ سے میں غافل نہیں
    میرا دن تیرے لیے ہے میری شب تیرے لیے

    تیرے مدّاØ+ÙˆÚº میں شامل ہے مُظؔفر کا بھی نام
    اس نے دنیا سے لیا ہے یہ لقب تیرے لیے​
    2gvsho3 - آنکھ اٹھے تیرے لیے کھلتے ہیں لب تیرے لیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آنکھ اٹھے تیرے لیے کھلتے ہیں لب تیرے لیے

    2gvsho3 - آنکھ اٹھے تیرے لیے کھلتے ہیں لب تیرے لیے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •