چیز کارن
بالز اجزاء:آلو سو گرام،چیز سو گرام،مکئی پچاس گرام(اُبلی ہوئی)،سبز مرچ چار سے پانچ عدد،کارن فلور ایک سے دو چمچ،آئل تلنے کے لیے ترکیب : ایک بائول میں مکئی،آلو اور چیز ڈال کر مکس کریں۔سبز مرچیں شامل کر کے بالز بنا لیں۔پین میں تیل گر م کریں اور ان بالز کو فرائی کر لیں یہاں تک کہ بالز گولڈن برائون ہو جائیں۔ڈش میں ٹشو پیپر بچھا کر نکالیں تا کہ اضافی تیل جذب ہو جائے۔گرم گر م بالز پر چیز چھڑک دیں۔پودینے کی چٹنی یا کیچپ کے ساتھ افطاری میں نوش کریں۔
nice sharing really appreciated thanks for all sharing keep posting