Results 1 to 3 of 3

Thread: اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

    اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

    صØ+ت مند زندگی کیلئے تین چیزوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ اور یہ تین چیزیں خوراک ØŒ ورزش اور نیند ہیں۔ ذہنی صØ+ت میں خرابی کا آغاز ان تینوں میں مقررہ شیڈیول میںتبدیلی اور خرابی سے ہوتی ہے۔ فرد Ú©ÛŒ بھوک مر جاتی ہے یا بڑھ جاتی ہے اور نیند کا Ø+شر بھی اس سے مُختلف نہیں ہوتا Û” 85 سے90فیصد سائیکولوجسٹ ورزش Ú©Ùˆ اپنے مریضوں یعنی کلائنٹس Ú©Ùˆ بطور ٹریٹمنٹ تجویز کرتے ہیں۔ اور اس بات پر کامل یقین رکھتے ہیں کہ ورزش فرد Ú©Û’ ڈپریشن Ú©Û’ تینوں بڑے مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ یعنی بھوک Ú©Ùˆ متوازن کرنے ØŒ خوراک Ú©Ùˆ صØ+تمند بنانے اور نیند لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔علم ِ نفسیات میں سینکڑوںسائنسی تØ+قیقات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ورزش Ú©ÛŒ بدولت مزاج یعنی موڈکوکنٹرول میں بہت زیادہ مدد ملتی ہے۔

    کیونکہ صرف 40منٹ سے ایک گھنٹے Ú©ÛŒ جسمانی مشقت اور Ù…Ø+نت یہاں تک کہ تیز قدم چلنے سے بھی دماغ میں ڈوپامین نامی کیمیکل خارج ہوتا ہے جس سے ہمیں خوشی کا اØ+ساس ہوتا ہے۔ اس لئے ہر روز ہر فرد کا چالیس منٹ سے Ù„Û’ کر ایک گھنٹے تک ورزش لازمی کرنی چاہیئے تا کہ فرد خوش اور صØ+تمند زندگی گذار سکے۔ڈپریشن کا سب سے اچھا توڑ یہ ہے کہ آپ 7سے8گھنٹے روزانہ سوئیں۔اس مقدار میں نیند Ú©Û’ دوران میلاٹونن اور سیراٹونن نامی کیمیاوی مادے نا صرف آپ Ú©Ùˆ ذہنی طور پر فریش کر دیتے ہیں بلکہ آپ Ú©Ùˆ جسمانی طور پر بھی دوبارہ چاک Ùˆ چوبند بنا دیتے ہیں۔ اپنی خوراک میں چینی ØŒ چکنائی،چسکے دار چیزیں جیسے جنک فوڈ، چائے ØŒ اور چاول Ú©Ùˆ Ú©Ù… سے Ú©Ù… رکھیں کیونکہ ان سے ڈپریشن ہونے اور وزن میں اضافے Ú©Û’ چانسز بڑھ جاتے ہیں۔
    ڈپریشن:کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

    2gvsho3 - اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,627
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Rep Power
    21474858

    Default Re: اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں

    imagesbbbbb - اپنی خوراک ، ورزش اور نیند کا خیال رکھیں


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •