Results 1 to 2 of 2

Thread: مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں

    مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں
    1435795 22187466 - مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں

    انگلینڈ کے سرد موسم میں پریکٹس کرنا کھلاڑیوں کیلئے کافی فائدہ مند ہے:قومی ہیڈ کوچ

    ساؤتھمپٹن(سپورٹ ³ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم Ú©Û’ ہیڈ Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر Ù†Û’ گزشتہ روز ٹریننگ سیشن Ú©Û’ دوران قومی پلیئرز Ú©ÛŒ دوڑیں لگوا دیں جن کا کہنا ہے کہ انگلینڈ Ú©Û’ سرد موسم میں پریکٹس کرنا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔گزشتہ روز ٹریننگ سیشن Ú©Û’ دوران پاکستانی کھلاڑیوں Ù†Û’ جسمانی ورزش پر زیادہ زور دیا تاکہ انہیں Ø+ریف کا سامنا کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا Ù¾Ú‘Û’ اور بیشتر کھلاڑی میدان میں دوڑتے بھاگتے دکھائی دیئے جبکہ قومی کپتان سرفراز اØ+مد Ù†Û’ کوچز Ú©ÛŒ زیر نگرانی ÙˆÚ©Ù¹ کیپنگ Ú©ÛŒ بہتری کیلئے بھی مشق کی۔ساؤتھمپٹن Ú©Û’ روز باؤل گراؤنڈ پر میڈیا سے گفتگو میں Ù…Ú©ÛŒ آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کیلئے وارم اپ میچز بہت اچھے رہے اور سرد موسم Ú©Û’ باوجود کرکٹرز Ù†Û’ اچھی کرکٹ کھیلی جس سے انہیں ماØ+ول سے ہم آہنگی کا موقع ملا۔انہوں Ù†Û’ اعتراف کیا کہ اوول میں کھیلے گئے پہلے ون ÚˆÛ’ میں جو Ú©Ú†Ú¾ بھی ہوا وہ کافی مایوس Ú©Ù† تھا۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل کنڈیشنز Ú©Û’ باوجود ان Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ اچھا سٹارٹ لیا لہٰذا امید ہے کہ آنے والے میچوں Ú©Û’ دوران کارکردگی بہتر ہو Ú¯ÛŒ کیونکہ قبل از وقت انگلینڈ آمد پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے بہتر ثابت ہوئی ہے Û” کرکٹ میں Ú©Ú†Ú¾ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ موجودہ دور Ú©ÛŒ تمام ٹیمیں اچھی ہیں لیکن نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم Ú©Ùˆ بھی اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہے Û”
    2gvsho3 - مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں

    2gvsho3 - مکی آرتھر نے ٹریننگ سیشن میں قومی پلیئرز کی دوڑیں لگوا دیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •