Results 1 to 2 of 2

Thread: آنکھ میں زخم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel آنکھ میں زخم

    آنکھ میں زخم
    23287 85460783 - آنکھ میں زخم
    ترجمہ: رضوان عطا
    آنکھ میں زخم گھر میں، کام Ú©Û’ دوران یا کھیلتے ہوئے Ù„Ú¯ سکتا ہے۔ آنکھ Ú©Û’ زخم Ú©ÛŒ عام اقسام یہ ہیں۔ ضرب… مثلاً Ù…Ú©Û’ØŒ کہنی یا گیند کا زور سے آنکھ پر لگنا۔ خراش… جیسے ناخن یا کسی پودے Ú©ÛŒ شاخ کا آنکھ میں لگنا۔ بیرونی اجزا… ریت، Ù„Ú©Ú‘ÛŒ یا دھات وغیرہ Ú©Û’ ذرات کا آنکھ میں Ú†Ù„Û’ جانا۔ کٹاؤ یا چبھنا… مثال Ú©Û’ طور پر شیشے Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ یا تیزدھار آلے کا آنکھ میں گھس جانا۔ کیمیائی… مثلاً گھر میں صفائی Ú©Û’ کیمیکل کا آنکھ میںپڑ جانا۔ تابکاری… سورج Ú©ÛŒ الٹراوائیولٹ روشنی کا زیادہ Ù¾Ú‘ جانا۔ اس Ú©Û’ علاوہ کونٹیکٹ لینزکو غلط انداز سے پہننا بھی آنکھ Ú©Û’ زخم کا باعث بن سکتا ہے، بالخصوص اگر آنکھ میلی ہو، لینز پوری طرØ+ فٹ نہ ہو یا اسے بہت زیادہ وقت Ú©Û’ لیے پہنا جائے۔ کیا کرنا چاہیے آنکھ Ú©Û’ بیرونی Ø+صے پر معمولی سوزش یا زخم Ú©Û’ لیے عموماً علاج Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہوتی اور آنکھ 24 گھنٹے میں از خود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اگر تکلیف ہو رہی ہو تو درد Ú©Ù… کرنے والی عام دوا Ù„ÛŒ جا سکتی ہے۔ جب تک آنکھیں دوبارہ ٹھیک نہ ہو جائیں انہیں چھوئیں اور رگڑیں نہیں ØŒ نہ ان پر دباؤ ڈالیں اور نہ کونٹیکٹ لینزز پہنیں۔ اگر معمولی زخم 24 گھنٹے تک ٹھیک نہ ہو یا آپ Ú©Ùˆ زخم پر تشویش ہو تو ڈاکٹر یا ماہرِ امراض چشم سے مشاورت کریں۔ اگر آنکھ میں بیرونی اجزا گر جائیں یا کیمیکل چلا جائے تو اسے آئی واش سے باہر نکال دیں یا صاف پانی Ú©Ùˆ Ú©Ù… از Ú©Ù… 10 سے 15 منٹ استعمال کریں۔ مندرجہ ذیل طریقوں سے انہیں آنکھوں سے باہر نکالا جا سکتا ہے۔ Ù+ بیٹھ جائیں اور سر Ú©Ùˆ ترچھا کر لیں تاکہ زخمی آنکھ صØ+ت مند آنکھ سے نیچے ہو جائے۔ بہتر ہے کہ باتھ ٹب یا سِنک نیچے ہو۔ پھر گلاس یا ہاتھوں Ú©Ùˆ Ú©Ù¾ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ دے کر بار بار ناک والی سمت سے پوری آنکھ میں پانی انڈیلیں۔ اگر دونوں آنکھیں متاثر ہوں تو دونوں Ú©Ùˆ برابر سطØ+ پر رکھیں، اور اوپر بیان کردہ طریقے Ú©Û’ مطابق پانی انڈیلیں۔ اگر شاور Ú©ÛŒ سہولت موجود ہو تو صاف پانی Ú©ÛŒ ہلکی دھار Ú©Ùˆ ماتھے یا آنکھ سے قدرے اوپر ڈالیں اور اس دوران ہاتھ سے آنکھ Ú©Ùˆ کھلا رکھیں۔ اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو صاف پانی Ú©ÛŒ ٹوٹی Ú©Ùˆ استعمال کر سکتے ہیں۔ کیمیائی عناصر سے آنکھ Ú©Ùˆ پہنچنے والے ہر نقصان کا معائنہ ماہرِ امراض چشم یا اس شعبے Ú©ÛŒ نرس Ú©Ùˆ فوری طور پر کرنا چاہیے۔ اسی طرØ+ آنکھ دھونے Ú©Û’ باوجود اگر Ù…Ø+سوس ہو کہ کوئی چیز آنکھ میں رہ گئی ہے اور نہیں Ù†Ú©Ù„ÛŒ تو طبی مشورہ لینا چاہیے۔ اگر آنکھ میں کوئی Ø´Û’ پھنس یا گھس گئی ہو تو اسے خود سے نکالنے Ú©ÛŒ کوشش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس سے آنکھ Ú©Ùˆ مزید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ اسے آنکھوں Ú©Û’ کسی ماہر Ú©Ùˆ نکالنا چاہیے۔ فوری طبی مشورہ مندرجہ ذیل صورتِ Ø+ال پیدا ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ Ù+ آنکھ میں مستقل یا شدید درد۔ Ù+ کوئی ایسی Ø´Û’ جو آنکھ سے نہیں Ù†Ú©Ù„ رہی۔ Ù+ نظر کمزور ہونا یا دو دو نظر آنا۔ Ù+ چمکتی روشنی نظر آنا، دھبے، ہالہ یا سایہ نظر آنا۔ Ù+ آنکھوں میں خون نظر آنا۔ Ù+ آنکھ Ú©Û’ مرکز میں سیاہ دھبہ۔ Ù+ زیادہ روشنی میں درد کا اØ+ساس ہونا۔ Ù+ آنکھ Ú©Û’ آس پاس گہرا زخم۔ Ù+ آنکھ کا باہر Ú©ÛŒ جانب نکلنا۔ علاج اگر زخم شدید ہے تو عام طور پر ماہرِ امراضِ چشم یا شعبہ سے متعلق نرس معائنہ کرتی ہے۔ یہ پوچھا جاتا ہے کہ زخم کیسے ہوا، نظر اور آنکھوں Ú©ÛŒ Ø+رکت Ú©Ùˆ چیک کیا جاتا ہے، مزید معائنے Ú©Û’ بعد Ø·Û’ کیا جاتا ہے کہ زخم کتنا شدید ہے۔ آنکھ سے بیرونی اجزا Ú©Ùˆ نکالنے Ú©Û’ لیے عموماً پانی اور کاٹن Ú©Ùˆ استعمال کیا جاتا ہے اور اس دوران تکلیف سے بچانے Ú©Û’ لیے ’’لوکل انستھیزیا‘‘ بھی دیا جا سکتا ہے۔ اینٹی بائیوٹک مرہم یا قطرے ہفتے بھر Ú©Û’ لیے دیے جا سکتے ہیں تاکہ انفیکشن سے بچا جا سکے۔ آنکھ میں زخم Ú©ÛŒ صورت میں عام طور پر انفیکشن نہیں ہوتی، لیکن اگر ہو جائے تو خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ زخم Ú©ÛŒ شدت Ú©Ùˆ مدِنظر رکھتے ہوئے آپ Ú©Ùˆ ایک سے زیادہ بار بلایا جا سکتا ہے۔ بچاؤ گھر میں اور کام کرتے ہوئے اگر مناسب Ø+فاظتی اقدامات کر لیے جائیں تو آنکھوں Ú©Ùˆ پہنچنے والے بہت سے زخموں سے بچا جا سکتا ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پر ہتھوڑے سے کسی دھاتی Ø´Û’ Ú©Ùˆ ٹھوکتے وقت ’’آئی پروٹیکٹر‘‘ پہننا۔ اسی طرØ+ کونٹیکٹ لینزز پہنتے ہوئے اØ+تیاطی تدابیر اور صفائی کا مکمل خیال رکھنا۔

    2gvsho3 - آنکھ میں زخم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آنکھ میں زخم

    2gvsho3 - آنکھ میں زخم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •