Results 1 to 2 of 2

Thread: پاپڑی میدہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking پاپڑی میدہ

    پاپڑی میدہ

    اجزاء:چھنا ہوا میدہ1/2پیالی،چھنا ہوا آٹا1/2پیالی،پھینٹی ہوئی دہی ایک بڑا پیالا،اُبلا آلو(چھوٹے چوکور ٹکڑے) ایک عدد،بوندی دو کھانے کے چمچ،پسی سونٹھ چار کھانے کے چمچ،اُبلے کابلی چنے دو کھانے کے چمچ،انار دانہ ایک کھانے کا چمچ،نمک حسب ذائقہ،پسی لال مرچ حسب ذائقہ،چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ،تیل حسب ضرورت ترکیب:ایک پیالے میں1/2پیالی چھنا ہوا میدہ،1/2پیالی چھنا ہوا آٹا اور دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر پانی سے گوندھیں۔اب کڑاہی میں حسب ضرورت تیل گرم کر لیں،پھر آٹے کی روٹی بیل کر چھوٹی گول پاپڑیاں کاٹ لیں اور انہیں گرم کیے ہوئے تیل میں گولڈن تل کر نکا ل لیں۔اس کے بعد ایک بڑا پیالا پھینٹی ہوئی دہی میں پاپڑوں کو لپیٹ کر پلیٹ میں رکھتے جائیں،پھر اُن پر ایک عدد اُبلے آلو کے چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں ساتھ میں دو کھانے کے چمچ بوندی،دو کھانے کے چمچ اُبلے کابلی چنے،حسب ذائقہ نمک،حسب ذائقہ پسی لال مرچ اور حسب ذائقہ چاٹ مصالحہ بھی شامل کر دیں۔اب ان کے اوپر چار کھانے کے چمچ پسی سونٹھ پھیلا دیں۔اس میں دھنیے کی ہری چٹنی بھی ڈال سکتے ہیں۔آخر میں ایک کھانے کاچمچ انار دانہ سے سجا کر چٹ پٹی پاپڑی چاٹ سروکریں۔
    2gvsho3 - پاپڑی میدہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاپڑی میدہ

    2gvsho3 - پاپڑی میدہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •