Results 1 to 2 of 2

Thread: فالودہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking فالودہ

    فالودہ

    اجزاء:دودھ ایک لیٹر،کنڈینسڈ ملک1/2کپ،لال شربت حسب ضرورت،فروٹ کوکٹیل ایک کپ، ونیلا آئس کریم 1/2لیٹر،سٹرا بیری جیلی ایک پیکٹ،فا لودہ حسب ضرورت فالودہ کے اجزاء:کارن فلور ایک کپ،پانی تین کپ ترکیب:پہلے1/2کپ کنڈینسڈ ملک کو ایک لیٹر دودھ میں مکس کر کے گاڑھا کر لیں۔اب میٹھا کرنے کے لیے حسب ضرورت لال شربت کو دودھ میں ڈالیں اور ٹھنڈا کر کے گلاس میں ڈال لیں،پھر حسب ضرورت فالودہ ڈالیں اور اوپر کُٹی برف کو1/2لیٹر ونیلا آئس کریم ،بنائے ہوئے دودھ کے ساتھ ڈال کر ایک کپ فروٹ کوکٹیل مکس کر لیں۔اوپر ایک پیکٹ سٹرابیری جیلی ڈال دیں۔مزیدار فالودہ تیار ہے۔
    2gvsho3 - فالودہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فالودہ

    2gvsho3 - فالودہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •