مانڈے
اجزاء: میدÛ250گرام،نمک1/2چائے کا چمچ،پانی Ø+سب ضرورت،تیل1/2Ú©Ù¾ ترکیب: ایک پیالے میں250گرام میدÛØŒ1/2چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک اور Ø+سب ضرورت پانی ڈال کر ÚˆÙˆ گوندھ لیں۔اب اسے تھوڑی دیر Ú©Û’ لیے رکھ دیں،پھر اس Ú©Û’ چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور Ûر پیڑے Ú©Ùˆ بیل کر تیل لگا دیں۔اس طرØ+ چار پیڑوں Ú©ÛŒ تÛÛ Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚº اور ایک ساتھ سینک لیں۔تیار ÛÙˆ جانے پر مانڈوں Ú©Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ میں لپیٹ کر سرو کریں۔