Results 1 to 2 of 2

Thread: اندرونی اطمینان و سکون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel اندرونی اطمینان و سکون

    اندرونی اطمینان و سکون

    تعلیمی میدان میں طلباء سے اعلیٰ نتائج کی توقع کی جاتی ہے۔صنعتی میدان میں ہر منیجر اور منتظم کی اعلیٰ کارکردگی کو ہی ترقی کی بنیاد بنایا جاتا ہے۔کھیل کے میدانوں میں نئے نئے ریکارڈ بنائے جا رہے ہیں۔ جو ہر انسان سے جو زندگی میں کچھ کر دکھانا چاہتا ہے کہ وُہ اپنی کارکردگی میں اضافی کرے، ایک معیار مقرر کررہے ہیں ۔یوں ہم پر یہ لازم ہو جاتا ہے کہ ہم موجودہ معیار اور مقدار کو اس سے اگلے درجے پر لے جائیں ۔اسی کا نام تو کارکردگی ہے۔ انسانی ترقی کی بنیاد میں بھی یہی جذبہ اور عمل پوشیدہ ہے۔

    یعنی اگر آج فرد Ú©Ùˆ کسی بھی میدان ِ عمل میں کامیاب ہونا ہے تو اُس میںکا رکردگی دکھائے بناء کوئی گذارہ نہیں ہے۔ بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ تواتر Ú©Û’ ساتھ جاری رکھ پانا بھی Ù…Ø+ال ہے تو بے جا نہ ہو گا۔اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ اب انسان پر نفسیاتی دبائو بہت بڑھ گیا ہے کہ وُہ جلدی زیادہ کر Ú©Û’ دکھائے۔ پھر فرد تشویش ØŒ ڈپریشن اور سٹریس کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ کارکردگی Ú©ÛŒ سائنس Ú©Ùˆ جانا جائے اور اپنی کارکردگی میں فوری بہتری لا کر اپنے آپ Ú©Ùˆ نہ صرف ان ذہنی بیماریوں سے بچایا جاسکتا ہے بلکہ دوسروں Ú©Ùˆ اپنی کارکردگی سے Ø+یران کر Ú©Û’ اندرونی اطمینان Ùˆ سکون بھی Ø+اصل کر سکتا ہے۔

    کارکردگی بڑھانے کے 6 سائنسی طریقے
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - اندرونی اطمینان و سکون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اندرونی اطمینان و سکون

    2gvsho3 - اندرونی اطمینان و سکون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •